ن لیگ اور ایم کیو ایم قیادت کا ملکر چلنے پر اصولی اتفاق
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور ایم کیوایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اصولی اتفاق ہوگیا
، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم میں بنیادی نکات طے پاگئے ،اتوار کے روز متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے رائے ونڈ میں…