پیپلز پارٹی کی قیادت کا پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی کی قیادت نے پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ لاہور کے دوران پنجاب میں پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کے لئے حکمت عملی تشکیل دے دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ…