کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

راولپنڈی ( آن لائن ) خصوصی عدالت نے کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت…

آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کیلئے بہترین آپشن ہے : سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ جب تک ملک کی قیادت پیراشوٹرز کی بجائے گراسروٹرز کے پاس نہیں آتی مسائل حل نہیں ہوں گے آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کیلئے بہترین آپشن ہے جس کی تنظیم اور ووٹرز ملک بھر میں ہر…

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں صدر آصف زرداری سے ملاقات میں حامد سعید کاظمی اور احمد سعید کاظمی کی…

الیکشن جیت کر ملک کی پھر سے خدمت کریں گے، رانا ثناء اللہ

جڑانوالہ (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2018ء میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی، آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے عام آدمی کا گزاامشکل ہو رہا ہے ، عام آدمی کا قلیل تنخواہ میں گزارہ مشکل…

ہماری آزادی داؤپر لگی ،ہماری سیاست ،معیشت دباؤ میں ہے،مولانا فضل الرحمان

ْمردان (آن لائن) سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری آزادی داؤپر لگی ہوئی ہے،ہماری سیاست ،معیشت دباؤ میں ہے،بیرونی ایجنٹ توہین رسالت کے مرتکب ہورہے ہیں،مدارس کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے، دنیا فلسطین کے نسل کشی کا تماشہ…

پرتھ ٹیسٹ میں بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، محمد حفیظ

پرتھ (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، پہلے بھی اچھے آپشنز موجود تھے اور آگے بھی ہیں، ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔پرتھ ٹیسٹ میں…

پرتھ ٹیسٹ، پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست

پرتھ (آن لائن)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔،آسٹریلیا کو سیریز میں ایک ،صفر کی برتری حاصل ہوگئی ۔تفصیل کے مطابق…

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں انتخابات کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی حکمت عملی تیار کرلی گئی، بلاول بھٹو زرداری کی رواں ہفتے لاہور آمد کے بعد سیاسی سر گرمیوں میں مزید تیزی لائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہونے والے…

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اپنے حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا…

سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور( آن لائن ) سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے برسوں پرانی رفاقتیں ختم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ یہ ادارے ہمارے ادارے ہیں، یہ فوج ہماری فوج ہے، آئین میں تمام…