یقین دلاتا ہوں پاکستان کو کوئی خطر ہ نہیں ، جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں پاکستان کو کوئی خطر ہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ہے ،مایوسی نہ پھیلائیں لوگوں کو امید دیں، ہم پاکستان…

نیمار کا سعودی فٹ بال کلب الہلال سے معاہدہ

ریاض:پیرس سینٹ جرمین نے برازیلین فارورڈ فوٹ بالر نیمارکا سعودی فوٹ بال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جو کہ کھلاڑی کے میڈیکل مکمل کرنے سے مشروط ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کیمطابق برازیلین فارورڈ فوٹ بالر نیمار کی…

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں ذکا اشرف نے سابق کرکٹر سرفراز نواز کے ساتھ کیک کاٹا اور لاہور قلندرز…

انوارالحق کاکڑ نے 8ویں نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ…

بھارت ، ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں نے تباہی مچا دی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بار شوں نے تباہی مچا دی، شملہ کے دو علاقوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے نو منہدم مندر اور کچھ مکانات کے ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے…

پرویز الٰہی و اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا،جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی…

تائیوان کے نائب صدر کا دورہ امریکہ،مذاکرات کے لیے تیار مگر چین کے تابع نہیں، ولیم لائی

واشنگٹن :تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی نے کہا ہے کہ اگر تائیوان محفوظ ہے تو دنیا محفوظ ہے اور آمرانہ خطرات کی وجہ سے ان کا ملک پیچھے نہیں ہٹے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ نے تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی نے دورہ امریکہ کے دوران…

یوکرین کا روس کے متعدد میزائل اور ڈرونز کو مار گرانے کا دعویٰ

کیف ( آن لائن) یوکرین نے کہا ہے کہ اس نے روس کی جانب سے اوڈیسا کو نشانہ بنانے والے روسی میزائل اور ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے آپریشنل کمانڈ ساوٴتھ نے ٹیلی گرام پر لکھا کہ ’دشمن نے رات کے وقت اوڈیسا کے…

حکومتی اقدامات کے بعد امید ہے شوبز انڈسٹری خود مختار ہوجائے گی، فواد خان

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کے بعد امید ہے شوبز انڈسٹری خود مختار ہوجائے گی۔ فواد خان نے نیشنل آئکون ایوارڈ کی تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یوں ممتاز سینئر…

مریم اورنگزیب کی اگر کبھی کوئی فلم ریلیز ہوئی توسْپر ہٹ ہوگی، بشریٰ انصاری

کراچی ( آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی اگر کبھی کوئی فلم ریلیز ہوئی تو’سْپر ہٹ‘ہوگی۔ بشریٰ انصاری نے نیشنل آئکون ایوارڈز کی تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کرنے کے بعد کہا مریم اورنگزیب…