وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر غصے میں آگئے

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر غصے میں آگئے۔اسلام آباد میں بین الاقومی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب کے موقع پرصحافیوں نے اسحاق ڈار کو گھرے میں لے لیا اور تندو تیز سوالات کی بوچھا ڑ کر دی جس سے اسحاق…

بھارتی فوجی افسران تمغوں اوراچھی رپورٹ کے لالچ میں اپنے ہی افسروں کو بیوقوف بنانے لگے،رپوٹ

سرینگر( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل کی اسپشلسٹ بن گئی۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی افسران تمغوں اوراچھی رپورٹ کے لالچ میں اپنے ہی افسروں کو بیوقوف بنانے لگے۔قابض بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں غریب…

آج ہم پر دہشتگردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں، یہ لوگ کون ہیں؟ سابق وزیرمراد سعید کا آڈیو بیان

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا، ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک آڈیو بیان میں پی ٹی ٹی رہنما کا کہنا تھا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بے گھر…

محسن نقوی نے جیلوں میں قید خواتین سے بد سلوکی کا الزام مسترد کردیا

لاہور( آن لائن ) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیلوں میں قید خواتین سے بد سلوکی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کا تحفظ میری ذمے داری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ساری مائیں بہنیں ہماری ہیں۔…

معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلامک بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلامک بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں۔اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، تمام اسلامی ممالک کے اشتراک سے معاشی چیلنجز سے نکل…

پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان میری ٹائم تعاون پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

صوفیہ (آن لائن )پاکستان اور بلغاریہ کے مابین میری ٹائم تعاون پر مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردئیے گئے ۔بلغاریہ کی وزارت ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن میں ہونے والی تقریب میں بلغاریہ میں پاکستانی سفیر مریم مدیحہ آفتاب جبکہ بلغاریہ کی طرف سے…

بچوں کے تحفظ اور سیکھنے کے محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کی طرف قدم

اسلام آباد (آن لائن) وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وزارت قانون و انصاف، پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق، اور اقوام متحد و ادارہ اطفال (یونیسیف) پاکستان نے ایک تاریخی تعاون میں اکٹھے ہو کر " اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پر مبیشن آف کار…

گلزار امام شنبے کی گرفتاری،اینٹلی جنس اداروں کی بڑی کامیابی ہے

اسلام آباد:کسی بھی علاقے میں عسکریت پسندی کو ختم کرنے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ لیکن اس میں کامیابی تب ہی ممکن ہوتی ہے جب پوری قوم عسکریت پسندی ختم کرنے کا ارادہ کرے۔ریاست اپنی طاقت اور مضبوط اعادے کے ذریعے قانون شکنوں کے خلاف کروائی کرنے کی…

فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم”فاسٹ ایکس (جمعہ) ریلیز ہوگی

نیویارک ( آن لائن ) ہالی ووڈ کی مشہور فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم”فاسٹ ایکس“( جمعہ) کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ ایکس میں فاسٹ اینڈ فیوریس کے آنجہانی اسٹار پال واکر کی بیٹی میڈو واکر ایک مختصر کردار…

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس(جمعہ) کو کراچی میں طلب

کراچی ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس (جمعہ) کو کراچی میں طلب کر لیا۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات…