پاناما میں 435 پاکستانیوں کے نام تھے،افسوس کہ صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا،سراج الحق

اسلام آباد ( آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خلاف جدو جہد کررہے ہیں، کرپشن کے ناسور کے خلاف جدو جہد ہر ایک پر لازم ہے،پانامہ لیکس کی خبر میں 436پاکستانیوں کا نام تھا،جماعت اسلامی کے اس پر سب سے پہلے کاروائی…

فائیو ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فائیو ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا،ایکسپورٹس،ای پاکستان،واٹر اینڈ فوڈ سکیورٹی، انوائرمنٹ،انرجی اور ایکویٹی ٹرن آ راوٴنڈ پاکستان کے ستون ہیں ،اس فریم…

جناح ہاوٴس حملے میں ملوث ایک اورشرپسندکی شناخت ہوگئی

لاہور(آن لائن)جناح ہاوٴس لاہور پر حملے اور پر تشدد واقعات میں ملوث ایک اور شر پسندکی شناخت ہوگئی، شر پسند ارزم جنید لاہور کا رہائشی ہے۔شرپسند ارزم جنید نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں عسکری قیادت کا نام لیکر ہرزہ سرائی کی پاک فوج کیخلاف نعرے…

پاناما کیس :درخواست گزار کو 7 سال بعد کیوں یاد آیا کہ یہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سردار طارق مسعود نے پانامہ پیپرز میں سامنے آنے والے 436 پاکستانیوں کے خلاف جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کی درخواست کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار کو سات سال بعد…

وزیراعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ، کرکٹ بورڈ کے امور پر بات چیت ،ایشیا کپ ، ورلڈ کپ کے وحوالے سے مشاورت، پی سی بی 2014 کے آئین بحالی سے متعلق بریفنگ دی۔ ملاقات میں وزیراعظم…

14 مئی سے متعلق فیصلہ واپس نہیں لیا جا سکتا ،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب انتخابات حکمنامے سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ آئین ایک خوبصورت دستاویز ہے،ہم سب آئین پر متحد و متفق ہیں، ہم اس پہلو کو دیکھ رہے ہیں کہ اب…

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان بگ باس او ٹی ٹی کے دوسرے سیزن کی میزبانی کریں گے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان بگ باس او ٹی ٹی کے دوسرے سیزن کی میزبانی کریں گے۔ یہ ریئلٹی سیریز 17 جون سے بھارت کے ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر کی جائے گی۔او ٹی ٹی نے اپنے انسٹاگرام سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہر دلعزیز…

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ( آن لائن ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے سمیت اہم علاقائی دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی گئی ۔جد ہ میں ہونے…

انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ، 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر اونچی اڑان بھرنے کے بعد پھر سے نیچے آگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50…

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیا فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔بشریٰ بی بی، زلفی…