عمران خان کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں،شرپسند علی رضا کا اعتراف

لاہور ( آ ن لائن)جناح ہاوٴس، لاہور کے شرپسندوں کا ایک اور مرکزی سرغنہ بے نقاب ہوگیا، ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے،جناح ہاوٴس لاہور حملہ کے مرکزی شرپسندوں میں علی رضا اوکاڑہ سے حملہ کرنے آیا،شرپسند علی رضا نے بتایا کہ عمران خان کی تقاریر فوج…

پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین ہوتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرکہا ہے کہ پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین اور طویل مدت ہوتے ہیں جن سے نہ صرف ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ زندگی…

حکومت نے ماحول دوست متبادل اقدامات اختیار کرنے کو ترجیح دی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کے عالمی دن پر پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے اور پلاسٹک کے استعمال میں کمی لانے کے بارے میں پاکستان کا غیر متزلزل عزم ظاہرکیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع راجوڑی میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران داخلی اور…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے انسٹاگرام پر پاکستانی گانا گانے کی ویڈیو کی دھوم

ممبئی (آن لائن) بھارت کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر پاکستانی گانا گانے کی ویڈیو پوسٹ کی جسے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض اوقات اچھے لمحات اچانک رونما ہوجاتے ہیں، وہ…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز نہیں ہوسکیں گے

 لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز کو شامل کرنے کی تجویز کو حتمی شکل نہ دی جا سکی۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے ورلڈ کپ کے پیش نظر دورے میں ون ڈے میچز شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان…

جیل میں کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی جیل میں رکھناہی زیادتی ہے، عالیہ حمزہ

لاہور ( آن لائن) جناح ہاوٴس پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کی گرفتار خواتین رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جیل میں ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی انھیں تو جیل میں رکھناہی زیادتی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی…

حکمران جماعت کا نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد ( آن لائن) قائد ن لیگ نوازشریف کی تاحیات نا اہلی ختم کروانے کیلئے حکمران جماعت نے نئے قانون کے تحت جلد نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اپیل آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نا اہلی بارے فیصلے کے…

شہزا اکبر کے بھائی کی بازیابی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی ،ڈی جی رینجرز سمیت دیگر کو طلب کر…

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں ڈائریکٹرجنرل رینجرز، سیکرٹری داخلہ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کو طلب کرلیا۔ سماعت کے…

9مئی فسادات، پی ٹی آئی کے ایک اور شر پسند سر غنہ کی شناخت ہو گئی

راولپنڈی ( آن لائن ) 9 مئی کے فسادات میں پی ٹی آئی کے ایک اور شر پسند سر غنہ کی شناخت ہو گئی ۔شر پسند سرغنہ کی 9مئی کے دوران سرکاری و عسکری املاک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے ۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی شر پسند…