یقین دلاتا ہوں پاکستان کو کوئی خطر ہ نہیں ، جنرل عاصم منیر
اسلام آباد ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں پاکستان کو کوئی خطر ہ نہیں۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ہے ،مایوسی نہ پھیلائیں لوگوں کو امید دیں، ہم پاکستان…