بلاول کی دھمکی کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب رو پے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آ ن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب رو پے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعے کو پیپلزپارٹی کے…

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں، ان کی کمائی کا ذریعہ…

محبت ملنے کے معاملے میں بد قسمت ہوں ، کارتک ا ٓریان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے اْبھرتے ہوئے اداکار کارتک ا ٓریان نے کہاہے کہ وہ محبت میں بدقسمت ہیں۔ ٹویٹر پر انہوں نے مداحوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات دیئے ۔سچی محبت کے حوالے سے مداح کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پر کارتک ا ٓریان نے خود کو…

پرویز الہٰی ،مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ 35سالوں میں کی گئی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

لاہور/اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعلٰی پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ 35 سالوں میں کئی گئی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ پرویز الہٰی نے عمران خان کے دور میں بطور وزیر اعلٰی اپنے ایک…

آئین کے اندر لکھا ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں، تحریک انصاف کی الیکشن کی تیاری مکمل ہے

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کے اندر لکھا ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں، تحریک انصاف کی الیکشن کی تیاری مکمل ہے جب بھی عام انتخابات کا اعلان ہوا تو ہماری پارٹی تیار ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی…

قومی اسمبلی :یونان ، کلر کہار حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں ،سابق ایم۔این اے شیر محمد بلوچ ،کلرکہار بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے و دیگر حادثوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعا کی گئی دعا مولانا…

اسلام آبادہائیکورٹ، ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے کچھ…

یونان کشتی حادثے پر پی ڈی ایم ترجمان کا اظہار افسو س

اسلام آباد( آن لائن )یونان میں کشتی ڈوبنے پر پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ نے اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ملک بھر میں سمگلروں کے ٹھکانوں کیخلاف کریک ڈاوٴن کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان…

انتہا پسند ہندو رہنما سوارکر کا جانشین مسلم دشمنی میں دو ہاتھ آگے نکل گئے

ممبئی ( آن لائن ) : انتہا پسند ہندو رہنما سوارکر کا جانشین مسلم دشمنی میں دو ہاتھ آگے نکل گئے ۔ وینایک دمودر سوارکر کے پوتے رنجیت سوارکر نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا ہی مطالبہ کر دیا۔ رنجیت سوارکر کا کہنا ہے کہ ہندوٴ صرف ہندووٴں کے ساتھ…

وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود جدہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود پی آئی اے کی پرواز PK-731 سے جدہ روانہ ہوگئے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عمرہ ادائیگی کریں گے جس کے بعد وہ حج آپریشن کا جائزہ لیں گے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود…