انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اعلان

لندن( آن لائن)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کااعلان کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لی،معین علی کو 16 جون سے شروع ہونیوالے ایشزسیریز کیلئے دومیچزمیں شامل کرلیاگیا،ای سی بی نے جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی…

بجٹ میں عوام کو ایک اور بڑا دھچکا:پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی50 سے بڑھا کر60 روپے فی لیٹر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آ ن لائن)بجٹ میں حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور دھچکا دینے کی تیاری،حکومت نے پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے سے بڑھاکر 60فی لیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع نے بتایا کہ لیوی 10روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز بجٹ تجاویز کا حصہ…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا ہے،محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا ہے جس کی آئین و قانون میں اجازت نہیں ہے، ہمارا سادہ سا سوال ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کے…

پی ٹی آئی کی جانب سے شرپسند کو ایجنسیز کا بندہ قرار دینے کا پراپیگنڈا بے نقاب،شرپسند عمران محبوب نجی…

لاہور(آن لائن)جناح ہاوٴس لاہور پر بہیمانہ حملہ میں مرکزی شر پسند کردار پر بنایا گیا بھیانک پروپیگنڈہ بے نقاب،شر پسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا،شر پسند شخص کا نام عمران محبوب ہے جس کی تصدیق اس کے بھائی عرفان محبوب نے بھی کر دی،شر…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج (جمعرات ) کواقتصادی سروے پیش کریں گے ،سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث…

اسلام آباد( آن لائن) رواں مالی سال 2022.23 کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے اقتصادی سروے آج جمعرات کو جاری کیا جارہا ہے سیلاب اور مشکل معاشی صورتحال کی بناء پر حکومت اکثر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔تفصیل کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی…

وقت آ گیا 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے،پاک فوج کا عزم

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے 9 مئی یوم سیاہ کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا، وقت آ…

نائیجریا ، سوکوٹو میں مسلح حملے میں 30 افراد ہلاک

ابو جا ( آن لائن ) نائیجریا کی شمال مغربی ریاست سوکوٹو میں مسلح افراد کے حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوکوٹو پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد تانگزا کے علاقے میں ایک ویجیلنس گروہ کے رکن تھے ، جنہوں نے…

جہانگیر ترین سے تعلق نہیں،فواد چوہدری رابطہ کرتے رہتے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد()تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں،فواد چوہدری کبھی کبھی رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ پیر کے روز عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہجہانگیر ترین سے…

کورونا کے مزید4 مریض سامنے آگئے،6 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد ( آن لائن)ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض سامنے آگئے، 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے1ہزار 424ٹیسٹ کئے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوگئے…

بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کی آمد پر عراقی نائب وزیرخارجہ محمد حسین بحر العلوم ، پاکستان کے عراق میں سفیراحمد امجد علی اور سفارتخانے کے اہل کاروں نے…