سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، ظاہر جعفر کی قتل کس میں سزائے موت کا…

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کی قتل کس میں سزائے موت کا حکم برقرار رکھا،عدالت نے مجرم کو کچھ دفعات میں سزا پر رعایت بھی دے دی،…

بانی تحریک انصاف اور سابق چیئرمین 9 مئی کے مقدمات میں پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن)بانی تحریک انصاف اور سابق چیئرمین 9 مئی کے مقدمات میں پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ سابق چیئرمین نے پولی گرافک ٹیسٹ اور شامل تفتیش ہونے کے عمل کو وکلا کی موجود گی سے مشروط کر دیا۔ لاہور پولیس کی ٹیم 9 مئی کے…

بھارتی پارلیمان میں ٹرمپ پر وار، جنگ بندی میں امریکی صدر کی ثالثی کا انکار کردیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی پارلیمان میں ایک اہم اجلاس کے دوران پاک بھارت جنگ بندی کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ بھارتی فارن سیکریٹری وکرم مسری نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ پاکستان کے ساتھ…

بھارتی انتہا پسند ہندووٴں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آ گیا

راولپنڈی (آن لائن) بھارتی انتہا پسند ہندووٴں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندو بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، حکومت پاکستان اور مسلح افواج اس حوالے سے کئی بار…

اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے، پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی: ڈی جی آئی ایس پی…

راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے اور پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی۔پاکستان اور چین دونوں کی خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہیں۔ ہم نے اب آہنی…

صدر سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات‘جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے…

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال بھی موجودتھے۔وزیر اعظم نے صدر مملکت…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے…

راولپنڈی (آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثابت قدم قیادت اور غیر متزلزل عزم نے قومی سلامتی کو…

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(آن لائن)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں۔ایک بیان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر…

وفاقی کابینہ نے دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے اورکہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مثالی جرأت اور عزم کے ساتھ پاک فوج…

ہمارے شہداء ، غازی ہماری قوم کا سرمایہ افتخار ہیں، وزیراعظم

کراچی(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کشیدہ صورتحال میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی تھی ،افواج پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ،فضائیہ کے شاہینوں نے جدید ٹیکنالوجی سے دشمن کو سبق…