انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد(آن لائن)انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے موبائل فون ،بجلی اور گیس کے کنکنشن بند کر نے کا فیصلہ ، وفاقی حکو مت کی ٹیکس پا لیسی آٓئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کاہدف بڑھنے کیلئے نا ن فا ئلرز کا گرد گھیرا تنگ آن لا ئن کے مطا بق…

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،جارج بیلے، سربراہ نیشنل سلیکشن پینل آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کیا،آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ویسٹ…

وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا،شاہین شاہ آفریدی

اسلام آبا د(آ ن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ افریدی نے اسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔مینوکا میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر…

ورلڈکپ فائنل کیوں ہارے؛ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ”پچ“ پر ملبہ ڈال دیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ ا?سٹریلیا کے ہاتھوں ا?ئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست نہ بھول سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی ائی) کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول…

حج درخواستوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی،6 دن میں6 ہزار درخواستیں جمع

اسلام آبا د(آن لائن)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی،چھ دن میں ملک بھر سے صرف چھ ہزار حج درخواستیں جمع ہوئیں ،سرکاری حج اسکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ذرائع کے مطابق…

ایف آئی اے کی کارروائی ،آن لائن فراڈیہ کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم محمد امین کو چھاپہ مار کاروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ،ملزم نے خود…

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ،پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر غورو غوض

لاہور، اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے اور امیدواروں کے انتخاب بارے اپنی ترجیحات واضح کردی ہیں جس پر پورا اترنے والے امیدواروں کو ہی پارٹی ٹکٹ جاری…

توڑ پھوڑ کیس،عدالت کا اسد قیصرکاجسمانی ریمانڈ دینے سے انکار

مردان(آن لائن)مردان کی مقامی عدالت نے 9مئی کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا مردان پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا ۔عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق مردان پولیس…

پاکستان بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے،حکومت پاکستان کیاعلان سیقبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 02 دسمبر 2023 کو جانے…

شیرافضل مروت سمیت 104رہنماوں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

مردان(آن لائن) دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیرافضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 104رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مردان میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا،شیرافضل مروت…