نوشہرہ: خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

نوشہرہ(آن لائن)مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے مولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی نماز…

وزیراعظم نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا؛ 40 لاکھ گھرانوں کو رقم ملے گی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک کے 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس 40…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایک اور میچ بارش کی نذر

آسٹریلیا اورافغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ گیلی آوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کردیا گیا ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا، افغانستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات ختم، آسٹریلیاسیمی فائنل میں پہنچ گیا لاہور(آن لائن) آئی…

ٹیم کی ناقص کارکردگی،تنقید، انگلش کپتان جوس بٹلر کپتانی سے مستعفی

یہ میرے اور ٹیم کے لیے درست فیصلہ ہے، اْمید ہے کوئی اور ٹیم کی قیادت سنبھال کر اسے وہاں پہنچائے گا، جہاں انگلینڈ کرکٹ کو ہونا چاہیے، جوس بٹلر لاہور(آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر…

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا،، محکمہ موسمیات اورسپارکو کی رپورٹ سے معلوم ہوا موسم آبر آلود ہے، مختلف شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے،کمیٹیوں نے چاند نظر نہ آنے سے متعلق مرکزی کمیٹی کو آگاہ کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد ملک کے کسی حصے…

دارالعلوم حقانیہ پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے،مولانا فضل الرحمن

 جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مولانا حامد الحق کی شہادت سمیت دارالعلوم حقانیہ پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملے اوراا برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء اور زخمیوں کی خبر سے دل…

امریکہ نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے طریقہ کار کو ناقص قرار دے دیا امریکی فوج کا عجلت میں اور غیر منصوبہ بند انخلا ایک سنگین غلطی تھی،سکیورٹی ذرائع واشنگٹن،راولپنڈی(آن لائن)امریکہ نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا…

چین کے خلاء باز پاکستانی خلا بازوں کو تربیت فراہم کریں گے،عطا تارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے چین کی سپیس ایجنسی اور…

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں توسیع، ججز کی تعداد 8 سے بڑھا کر 13 کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ججز کی تعداد 8 سے بڑھا کر 13 کردی گئی۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 5 ججز کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد آئینی بینچ میں 5 ججز کا اضافہ کر دیا گیا بعدازاں تعداد 8 سے بڑھ کر 13…

ملکی درست سمت پر چل پڑا،31فیصد پاکستانیوں کی رائے

معاشی خدشات برقرار،صرف9 فیصد پاکستانی مجموعی حالات سے غیر مطمئن 25فیصد پاکستانیوں نے غربت اور 61 فیصد نے بے روزگاری کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے، سروے رپورٹ اسلام آبا د(آن لائن)31 فیصد پاکستانیوں نے معاشی خدشات کے ساتھ ملکی حالات کو درست…