ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں،آرمی چیف

پائیدار استحکام کیلئے قومی طاقت کے تمام عناصر کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا ہو گا، یہ ہماری اور آنیوالی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے ہم گورننس کے گیپس کو کب تک افوج پاکستان اور شہداء کے خون سے بھرتے رہیں گے علماء سے درخواست ہے کے وہ خوارج کی طرف…

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہمیں ملک کیلئے متحد ہونا ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہمیں ملک کیلئے متحد ہونا ہوگا، سیاسی باتیں اور اختلافات چلتے رہتے ہیں،فوج کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی عدم شرکت کو افسوسناک اور غیر سنجیدہ طرز عمل…

جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دھشتگردوں کا ساتھی اور انکا اتحادی ہے‘وزیراعظم گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کی معیشت کو 150 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا قربانیوں کی بدولت پاکستان کا…

زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی‘حکومت ملک میں زرعی شعبے کی ترقی اور زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام…

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے‘حکومت ملک میں زرعی شعبے کی ترقی اور زرعی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے تمام سہولیات مہیا کرے گی‘زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ملک بھر سے نوجوان…

پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کمیٹی میں شرکت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کمیٹی میں شرکت کا فیصلہ کر لیا،پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پی اے سی چیئرمین جنید اکبر سمیت اراکین کی اکثریت نے اجلاس میں شرکت کرنے کی تائید کی۔پی ٹی آئی کے زرائع کے مطابق سوموار کو…

جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد سے بہت سے معاملات زیر غور ہیں ، حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد سے بہت سے معاملات زیر غور ہیں ۔ ہمیں زیادہ نقصان آستین کے سانپوں نے دیا ۔ دہشتگردی کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، کسی کو ملکی سلامتی سے کھیلنے…

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک نے ملاقات کی ، ملاقات میں امت کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جاتی امرا میں سابق وزیراعطم نواز شریف سے…

مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا۔دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جب ایک شخص مقدمے سے ڈسچارج ہو گیا تو کیا اس کی سزا اس کو ساری زندگی ملے گی؟ عجیب…

شمالی وزیرستان اور اٹک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (آن لائن)شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے،ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کر دیاجس کے مطابق تیل و گیس کی نئی دریافت صوبہ خیبرپختونخوا سپنوام-1 کنویں سے ہوئی، ابتدائی…

میرے مستعفی ہونے سے دہشتگردی کا مسئلہ حل ہوتا ہے تو اس کے لئے تیار ہوں،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر میرے مستعفی ہونے سے دہشتگردی کا مسئلہ حل ہوتا ہے تو اس کے لئے تیار ہوں ۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف…