وزیر اعظم شہباز شریف کا بیلا روس کا دوروزہ سرکاری دورہ

منسک (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے ۔ منسک کے ہوائی اڈے پر بیلا روس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے انکا پر تپاک استقبال کیا ۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران تجارت ، معیشت صنعت ، تعلیم اور دیگر شعبوں میں…

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کیلئے بُری خبر! بابر اعظم انجری کا شکار

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔گزشتہ روز اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معروف فرنچاز پشار زلمی کے…

سپریم کورٹ نے 9 مئی سمیت کئی اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دئیے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی سمیت کئی اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دئیے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دئیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت 14 اپریل کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے…

پارلیمانی سفارتکاری ای سی او رکن ممالک کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے،سردار ایازصادق

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ای سی او رکن ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر…

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے، صدر میکرون

پیرس(آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرسکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس…

جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کیلئے وقت کا اعلان کیا ہے،امریکی صدر

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کے لیے وقت کا اعلان کیا ہے، ٹیرف پر ہر کوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے۔صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مختصر وقت کے لیے ٹیرف کو واپس لیا ہے، لوگ ٹیرف…

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی مقامی صنعت کو لیول پلییئنگ فیلڈ فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مقامی صنعت کو لیول پلییئنگ فیلڈ فراہمی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی آمدن میں برآمدات سے اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘عبوری سفارشات جلد پیش کی جائیں اوربجٹ کی تیاری میں صنعتوں…

دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے قرارداد اسپیکر آفس میں جمع کرادی

فوری طور پرمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے اور سندھ کے تحفظات دورکرنے کا مطالبہ انہی نہروں پر ہونے والے اجلاس کی صدارت اگر آصف علی زرداری نے کی تھی تو پھر سندھ کا پانی کس نے بیچا؟علی محمد خان اسلام آباد(آن لائن)دریائے سندھ سے کینال…

پارلیمنٹ مجوزہ آرڈر 2019کو ترمیم کرکے ججز تعیناتی کروا سکتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

آرڈر2018کے تحت ججز تعینات کریں‘جسٹس امین الدین خان گلگت بلتستان میں انصاف فراہمی میں تعطل ہے چاہتے ہیں ججز تعینات ہوں‘جسٹس محمد علی مظہر اسلام آباد(آن لائن)گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کے معاملے پردوران سماعت جسٹس جمال…

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کورم پورا کرنے میں ایک بار پھر ناکام،وقفے کے باوجود بھی کورم پورا نہ…

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کورم پورا کرنے میں ایک بار پھر ناکام،اجلاس میں وقفے کے باوجود بھی کورم پورا نہ ہو سکا اور اجلاس جمعہ 11 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا اجلاس میں تلاوت نعت اور ترانے کے بعد اپوزیشن کے رکن…