نگران وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

ابوظہبی (آن لائن)تحدہ عرب امارات پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے ایم او یوز پر دستخط کئے گئے جن میں توانائی، پورٹ آپریشنز، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ، فوڈ سیکیورٹی کے…

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین تحریک انصاف کی مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے…

آرمی چیف سے سعودی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی بری فوج کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی سمیت دفاعی ،سیکیورٹی اورفوجی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی صورتحال…

بنوں میں افغان شہری کا خود کش دھماکہ،2شہری شہید،10 زخمی

راولپنڈی(آن لائن)خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں کے ضلع بکاخیل میں خودکش بمبارنے خودکودھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 عام شہری شہید جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش…

پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں…

نگران حکومت عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کرنے میں مکمل ناکام

اسلام آبا د(آ ن لائن)نگران حکومت کو عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد بنیادی اشیاء مہنگی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستی ملی رہی ہیں، دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پرفی کلو چینی…

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کھلاڑی آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات…

بارسلونا اور گلاسکو کے ہزاروں افراد کا عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

میڈرڈ (آن لائن) اسپین سمیت دیگر ممالک میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارسلونا میں ہزاروں شہریوں نے فلسطینی عوام کے حق میں…

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور قومی احتساب بیورو کی ٹیم کے درمیان 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تفتیش کے حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے عمران خان نے نیب کی تفتیشی ٹیموں کے سامنے نہ صرف دھمکی آمیز…

نوازشریف کی کیس سے متعلق پارٹی رہنماوٴں اور لیگل ٹیم سے مشاورت

اسلام آبا د (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے منسٹر انکلیو میں پارٹی رہنماؤں اور اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت کی۔ پیر کو وہ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لئے اسلام آباد پہنچے تو انہوں نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی منسٹر انکلیو میں کچھ دیر…