بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی،وزیر اعظم کا خیر مقدم
معاشی چیلنجز بدستور موجود ، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے
توقع کہ ہے جون تک پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ کم ہو کر 6 فیصد ہو جائے گا،فچ
ملکی معیشت میں مزید بہتری کے لیے حکومت پاکستان انتھک محنت کر رہی ہے،شہباز شریف…