بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی،وزیر اعظم کا خیر مقدم

معاشی چیلنجز بدستور موجود ، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے توقع کہ ہے جون تک پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ کم ہو کر 6 فیصد ہو جائے گا،فچ ملکی معیشت میں مزید بہتری کے لیے حکومت پاکستان انتھک محنت کر رہی ہے،شہباز شریف…

سپریم کورٹ نے نو مئی کے مزید اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے نو مئی کے مزید اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے ہیں ۔بانی پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں مقرر کی گئی ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری بحال کرنے کیخلاف اپیلیں…

پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار، فچ نے ریٹنگ بھی بہتر کرکے بی مائنس کردی

واشنگٹن (آن لائن )عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی، پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس کردی گئی۔ فچ نے پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی، پاکستان کی ریٹنگ…

بدترین دشمن سے مذاکرات سے مطمئن لیکن بالآخر بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، خامنہ ای

تہران (آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران جوہری مذاکرات کے بارے میں زیادہ پر امید ہیں نہ مایوس ہیں۔ قانون سازوں سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ وہ بدترین دشمن کے ساتھ مذاکرات سے…

بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی پاکستان کا کچھ نہیں…

جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گا ہم مل کر اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے تارکین وطن پاکستان کے سفیر ہی نہیں بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہیں جو اقوام عالم پر پڑتی ہے برین ڈرین کے بیانیہ والے جان لیں یہ برین ڈرین نہیں، برین گین ہے اور بیرون…

سپہ سالار کی قیادت میں ملک کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے ، کوئی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے لئے تعلیمی اداروں میں خصوصی کوٹے مختص ، مقدمات کے اندراج کے لئے خصوصی عدا لتیں قائم کرنے سمیت دیگر سہولتوں کی فراہمی کا اعلان کردیا ہے اورکہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ،علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے شعبوں پر بطور خاص غور کیا گیا، آئی ایس پی آر امریکی قانون سازوں کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا اور علاقائی سلامتی امن کے لیے…

ہمارے حکمران اپنے مفادات کے غلام بن چکے ہیں ، مولانا فضل الرحمان

کراچی(آن لائن)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا کوکہنا چاہتے ہیں بس بہت ہوگیا، اسرائیل کوئی ملک نہیں۔ شہر قائد میں جے یو آئی ف کے شاہراہ قائدین پر ’اسرائیل مردہ باد مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا…

پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے،جنید اکبر

بانی پی ٹی آئی چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہے، رہنما تحریک انصاف پشاور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ، عطاء اللہ تارڑ

اب وقت آ گیا ہے کہ ان کی خدمات کا باقاعدہ اعتراف کیا جائے، انہیں عزت و مقام دیا جائے پہلا موقع ہے کہ اس سطح پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک شاندار کنونشن کا انعقاد کیا گیا،ان شاء اللہ پاکستان مزید ترقی کرے…