کچھ لوگ منفی سوچ پھیلاتے ہیں جو ملک کو آگے نہیں بڑھنے دیتے ، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ کچھ لوگ منفی سوچ پھیلاتے ہیں جو ملک کو آگے نہیں بڑھنے دیتے ، اخبارات کو اگر اشتہار نہ ملے تو وہ دو ماہ بھی…

انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے بعد ملزمان آرمی ایکٹ کے تابع ہوگئے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (آن لائن) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے بعد ملزمان آرمی ایکٹ کے تابع ہوگئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی…

عدالت26 نومبر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کے دوران درج مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں…

سینئرصحافی و تجزیہ نگار محسن جمیل بیگ کے ذاتی محافظ و ڈرائیور ممتاز خان طویل علالت کے بعد انتقال…

اسلام آباد(آن لائن) سینئرصحافی و تجزیہ نگار محسن جمیل بیگ کے ذاتی محافظ و ڈرائیور ممتاز خان گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ ان کی آبائی گاؤں فتح جنگ میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح…

مہنگائی کے طوفان کی ذمہ دار حکومت ہے۔ تاجر نہیں‘ اجمل بلوچ

اسلام آباد (آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ۔ سیکرٹری و کنوینیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری۔ ایف ٹین مرکز کے صدر احمد خان۔ آئی ایٹ مرکز کے صدر چوہدری وحید چیمہ - جی ٹین مرکز کے…

عوام کو اشیائے خور و نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘ وزیراعظم

رمضان المبارک میں چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت لاہور(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں…

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط پربات چیت کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد(آن لائن)7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے معاملے پربات چیت کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے آج پیر کو اسلام آباد پہنچے گا، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اقتصادی جائزہ مذاکرات 4 سے 15 مارچ…

کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا، 6.1 شدت کا جھٹکا محسوس کیا گیا

کٹھمنڈو(آن لائن) نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو اور گرد و نواح میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز سندھپالچوک ضلع کے علاقے بھیراب کنڈا میں تھا، جو ہمالیائی پہاڑی سلسلے کے قریب…

ایف بی آئی نے ٹرمپ کی خفیہ فائلیں واپس کردیں، صدارتی لائبریری میں رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ان کے مار لاگو میں واقع گھر سے لی گئی خفیہ دستاویزات واپس کر دی ہیں۔ یہ دستاویزات ماضی میں ممکنہ بدسلوکی کی تحقیقات کے دوران ضبط کی گئی…

رمضان میں فلسطینیوں پر نیا ظلم، اسرائیل نے غزہ کو فوڈ سپلائی مکمل بند کر دی

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) اسرائیل نے اعلان کیا کہ غزہ پٹی کے لیے ہر قسم کی اشیائے خورد و نوش اور ضروری سامان کی ترسیل فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی اسرائیلی حکومت نے حماس کو خبردار کیا کہ اگر اس نے عبوری فائر بندی میں توسیع قبول…