اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس : تحریک انصاف کی دستاویزات نامکمل قرار

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے جمع کرائی گئیں دستاویزات کو نامکمل قرار دے دیا۔ممبر الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی کے اند کے…

انتہائی خوش آئند ہے کہ افراط زر فروری 2025 میں 1.5 فیصد پر آگئی‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی ٹیم کی شاندار کاوشوں کی بدولت معاشی اعشاریے ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں‘یہ…

نیت صاف تھی ، مشکل وقت کے باوجود را ستے بنتے گئے اور ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا ‘عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر ا طلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہماری حکومت کو آج ایک سال مکمل ہو گیا ، وزیر اعظم آج قوم کے سامنے حکومت کی ایک سالہ کار کردگی پیش کریں گے ، ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکی ، مشکل وقت تھا ، نیت صاف تھے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمر ایوب اور دیگر رہنماؤں کے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماوٴں کے عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔پیرکو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات کی…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر غیر اعلانیہ پابندی کی شدید مذمت،اعلیٰ عدلیہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر غیر اعلانیہ پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو سلوک…

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیاہے جسٹس محمد آصف نے درخواست گزار کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ…

جڑواں شہروں سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

راولپنڈی( آن لائن)جڑواں شہروں سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات نے آ ج (منگل کو ) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے تاہم پہاڑوں پر…

پاکستان میں افغانستان سے دراندازی جاری؛ ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، اس حوالے سے ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج…

7 ارب ڈالر قرض پروگرام؛ آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)…