مذاکرات کا چوتھا دور ضرورہوگا،پی ٹی آئی ارکان بھی ضرور آئیں گے،عرفان صدیقی
ان کے مسودے کو ہم نے غور سے پڑھا ہے ‘سات روز کے اندرہی جواب دیں گے،آن لائن سے خصوصی گفتگو
اسلام آباد(آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ،سات روز کے اندر ہی…