چیرمین پی ٹی اے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے قانون سے لاعلم نکلے
انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش پرکمیٹی برہم،وزارت داخلہ اور قانون کے حکام طلب
جب تک ڈیجیٹل ہائی ویز نہیں بنائیں گے ،الٹے بھی لٹک جائیں انٹرنیٹ ٹھیک نہیں ہوگا،چیئرمین پی پی ٹی اے
کمیٹی نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور بہتری کی…