سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن‘ 10خوارج ہلاک

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘آئی ایس پی آر ہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم راولپنڈی(آن لائن)سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خفیہ اطلاع پر…

سپریم کورٹ، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 28 فروری کو سماعت کرے گا ۔بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی جانب سے…

پورے ملک کے مسائل ایک جیسے ہیں، ستر سالوں سے غریب کو پیسا گیا ہے‘سلمان اکرم راجہ

اگر دریائے سندھ سے پانی موڑا جائے گا تو سندھ کے عوام کا پانی چھینا جائے گا پیپلزپارٹی سندھ کے پانی کے مسئلے پر عوام کے ساتھ نہیں ہے،ہم محبت کا پیغام لائے ہیں ،اسدقیصر رہنماؤں کو سندھ کا دورہ کرنے پر ویلکم کرتے ہیں ہم نے ملکر ملک کو بچانا…

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کیلیے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن(آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کیلیے امریکا پہنچ گئے۔ جہاں وہ امریکی صدر ٹرمپ کو یوکرین جنگ کے کسی بھی تصفیے میں یورپ کو شامل کرنے کے حوالے سے قائل کریں گے۔فرانسیسی حکام نے کہا کہ پیر کو…

حافظ نعیم الرحمان کا بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(آن لائن)جماعت اسلامی نے رمضان المبارک کے بعد بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں عوامی حقوق کے لیے جاری تحریک سمیت…

تحریک انصاف کے رہنما، سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد

لاہور(آن لائن)لاہور میں سمن آباد کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔لاہور پولیس کے مطابق سمن آباد کے علاقے نیو مزنگ میں سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے میں سرونٹ…

وسیم اکرم قومی ٹیم پر سخت برہم، 6 بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ

کراچی(آن لائن)سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی پر میچ کے بعد اپنے تجزیہ میں وسیم اکرم نے ٹیم کی ناقص کارکردگی، کمزور حکمتِ عملی اور غیر مؤثر کھیل پر کھل کر تنقید…

سیالکو ٹ کے شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فرا ہمی ترجیحات میں شامل ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیالکو ٹ کے شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فرا ہمی ترجیحات میں شامل ہے ، علاج کی جدید سہولیات پر مشتمل نیا ہسپتال بنانے کی کوشش کریں گے ۔ ڈاکٹر دولت کمانے کے لئے اشتہارات لگانے کے بجائے…

پی ٹی آئی نے سفارتی دہشت گردی شروع کر رکھی ہے، احسن اقبال

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سفارتی دہشت گردی شروع کر رکھی ہے۔ ترقی کے سفر میں سب کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہو گا ۔ ا ڑان پاکستان جیسے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے ہمیں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے ۔ تقریب سے…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے

پشاور(آن لائن)مینگورہ اور گرد و نواح کے علاقوں یں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا…