بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس

مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ کیا اب ایک رسرچ آفیسر ہمیں بتائے کہ کون سا کیس کہاں مقرر ہوگا،جسٹس عائشہ ملک ،مزید سماعت آج منگل تک ملتوی اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ…

وزیراعظم کی جاتی امراء میں میاں نواز شریف سے اہم ملاقات

ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ، نواز شریف کو مہنگائی میں کمی ، معاشی صورتحال میں بہتری اور سرمایہ کاری میں اضافے سمیت حکومت کے ادارہ جاتی اصلاحات کے ایجنڈے سے آگاہ کیا پی ٹی آئی سے ہونے والی بات چیت پر بھی اعتماد میں…

وزیراعظم نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی، عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد رحیم حیات قریشی برسلز میں پاکستان کے نئے…

تحریک انصاف نے 190ملین پاوٴنڈ کیس کو عدلیہ کی تاریخ کا سیاہ دھبہ قرار دیدیا،رواں ہفتے اپیل دائر کرنے…

8 فروری کو عوام جھوٹ کا چورن ریجکٹ کرچکے ہیں اوٴر سچ چھپا نہیں سکتے تو زیادہ جھوٹ بولنے پڑ جاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی کاوشوں سے اسلامو فوبیا کا عالمی دن مقرر ہوا، بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں نوجوان کی تربیت سیرت النبی کی تعلیم سے ہی ہوسکتی ہے…

سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا: جسٹس اطہر من اللّہ

لاہور(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل ضیاء کے دور میں بھٹو کو بھی ہٹا دیا گیا تھا، سپریم کورٹ بھی اس میں استعمال ہوئی،…

190 ملین پاوٴنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے، عطاء تارڑ

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطائاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ190 ملین پاوٴنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے، پوری دنیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ چکی ہے۔یہاں اپنے حلقے میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ 190…

خوارج کی ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں پاک افغان بارڈر سے در اندازی کوشش نا کام بنادی گئی ،5خوارج جہنم…

امید ہے کہ افغان عبوری حکومت بارڈر منجمنٹ بارے اپنی ذمہ داریا ں پوری کرے گی‘آئی ایس پی آر صدر مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو ضلع ژوب میں پاک افغان بارڈر پر دراندازی ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش راولپنڈی‘لاہور (آن لائن)خوارج کی…

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے‘ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ‘ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کی صلاحیتوں کو درست سمت میں استعمال لا کر ہی ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا…

پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی واضح کرپشن کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ یہ نہایت افسوسناک اور شرمناک امر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حامی اپنے رہنما عمران خان کی واضح کرپشن کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ عمران خان نے اپنی پوری سیاسی مہم…

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ملتان (آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، جس…