پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست،1 ارب ڈالر قرض قسط اور 1 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظوری ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری یکمشت دیے جانے کا امکان ہیکلائمیٹ فنانسنگ…

مسجد میں دھماکہ دشمن کی بزدلانہ کارروائی ہے،محسن نقوی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعظم ورسک بازار میں مسجد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں دھماکہ دشمن کی بزدلانہ کارروائی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا عبداللہ ندیم اور دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے…

نبی کریم ﷺ کی عزت و حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ آف پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے "یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی عزت و حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور اس کے تحفظ کے لیے ہم ہر ممکن اقدام…

وزیرِ اعظم سے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری اور بر آمدات میں اضافے پر حکومت کی ہر قسم کی معاونت کی یقین دہانی، کاروباری شخصیات کی جانب سے وزیرِ اعظم کی معاشی ٹیم کی کاوشوں…

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ داروں سے پردہ اٹھادیا

لاہور( آن لائن)قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ داروں سے پردہ اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کوچ جیسن گلیسپی نے کچھ روز قبل عاقب جاوید کو مسخرہ قرار دیتے ہوئے انھیں اپنے ذمہ داری سے الگ ہونے کی وجہ…

وزیر اعلی ہاؤس کوئٹہ میں اعلی سطح سیکیورٹی کانفرنس

وزیر اعظم/ وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء، گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان، چیف آف آرمی سٹاف سمیت اعلی سول و عسکری حکام اور سیاسی جماعتوں کے رہنما ؤں کی شرکت شرکا نے دہشت گردی کی تمام قسموں اور مظاہر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو…

ضرار کمپنی نے مشکل صورتحال میں اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے 339جانوں کو با حفاظت بچایا، وزیراعظم

33دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہباز شریف دہشتگردی سے معیشت کو 30ارب ڈالر کا نقصان پہنچا یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی اور اتحاد قائم کرنے کا ہے…

حکومت اور پاک فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر ختم کر نے کا مصمم ارادہ کئے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اور پاک فوج دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر ختم کر نے کا مصمم ارادہ کئے ہوے ہیں ۔ وزیراعظم اور وزیراعلی بلوچستان کے مابین میٹنگ میں مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے تبادلہ خیال کیا…

افغان حکومت جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث کرداروں کیخلاف کارروائی کرے ، پاکستان

پاکستانیوں کی امریکا داخلے پر پابندی سے متعلق صرف افواہیں ہیں، ایسا کچھ نہیں ہورہا،ترجمان دفتر خارجہ بھارت کی جانب سے دوکشمیری تنظیموں ہر پابندیاں انتہائی قابل مذمت ہیں، ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے افغان…

بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججوں کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججوں کا تبادلہ چیلنج کر تے ہوئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں اسلام…