28جنوری کو حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
اجلاس ان کیمرہ ہوگا ،سپیکر قومی اسمبلی صدارت کرینگے
اجلاس کے حوالے سے ہم پرامید ہیں ، مثبت پیش رفت سامنے آئے گی،9مئی اور 26نومبر کے واقعات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے بننے یا نہ بننے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سینیٹر عرفان صدیقی
میٹنگ میں ان…