میری خاموشی کمزوری نہیں طاقت ہے، اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما نے کہا ہے کہ میری خاموشی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے، منفی چیزیں آسانی سے آن لائن پھیل جاتی ہیں۔ یزویندرا چاہل سے طلاق کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ…

شیرافضل مروت کا حکومت، پی ٹی آئی کو مخالفانہ بیانات سے گریز کا مشورہ

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے حکومت اور اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ایک دوسرے خلاف بیانات سے گریز کا مشورہ دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو…

لاہور،9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت…

آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس کو ڈسکس کررہے، بجلی کی قیمت دس سے بارہ روپے کم کرسکتے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے پاورڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس کو ڈسکس کررہے، بجلی کی قیمت دس سے بارہ روپے کم کرسکتے ہیں، خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ پچاس روپے کم ہوجائے‘آئی پی پیزسے مذاکرات کا اثر…

قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ،کمیٹی نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری شفاف طریقے سے کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔جمعرات کو کمیٹی کا اجلاس چیرمین ڈاکٹر…

معاشی استحکام کے عوام کو دیر پا ثمرات ملیں گے ، گور نر سٹیٹ

کراچی (آن لائن) گور نر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے عوام کو دیر پا ثمرات ملیں گے ، رواں سال کے آ خر تک افراط زر مستحکم ہو جائے گا ۔ ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا بزنس کمیونٹی سے ملاقات خوش آئند…

ترقی کے لیے ہمیشہ اختیارات کی منتقلی ضروری ہوتی ہے ، علی امین گنڈاپور

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ترقی کے لیے ہمیشہ اختیارات کی منتقلی ضروری ہوتی ہے لیکن ہر کوئی بڑا اختیار چاہتا ہے۔ ملک میں مزید صوبے بنا دئیے جائیں تو نوے فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔ یونیورسٹی آف…

وزیر اعظم شہبازشریف اور آرمی چیف دنیا کے 500بااثرترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل

عمران خان ،مفتی تقی عثمانی،مولانا طارق جمیل ،مولانا نذر الرحمن ،ملالہ یوسفزئی،محمد الیاس عطا رقادری و دیگر کے نام شامل اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ…

سویلین ٹرائل کیس میں سابق آرمی چیف طیارہ ہائی جیک اوربھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کابھی تزکرہ ہواہے۔جسٹس آمین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائلز کیس کی سماعت…

دفعہ144 خلاف ورزی کیس،شعیب شاہین سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما شعیب شاہین سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے دونوں مقدمات کی سماعت سینیر سول جج محمد عباس…