پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ، دہشتگردی کے خلاف چین کے تعاون کا بیحد احترام…
اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ دہشتگردی کے خلاف چین کے تعاون کا بیحد احترام کیا جاتا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے اہم ملاقات کی جس…