بجٹ کی تیاری شروع کردی، تاجروں کی مشاورت سے بجٹ بنا رہے ہیں، وزیر خزانہ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے،…

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلی سطحی میٹنگ ‘ اہم کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(آن لائن)تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلی سطحی میٹنگ میں ایک اہم کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی میں جی ڈی اے سے زین شاہ، صفدر عباسی، سردار رحیم اور حسنین مرزا شامل ہیں ۔کمیٹی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جانب سے سلمان…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے‘ واضح مثال عارف علوی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے‘ اس کی ایک واضح مثال عارف علوی ہیں، جو اس وقت بھی صدارت کی کرسی سے چمٹے رہے جب ان کی پارٹی قومی…

ججز سنیارٹی’ قانونی جنگ کا آغاز‘ عدالت عالیہ کے 5 ججز کی سنیارٹی کیخلاف درخواست آئینی بنچ میں…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغازکرنے والے عدالت عالیہ کے 5 ججز کی سنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر معمول کے مطابق نمبرلگائے جانے کے بعدآئینی بنچ میں سماعت کے لیے مقررکیے…

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیراعظم کی یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا‘ جو ٹیکس نہیں دیتے انکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں‘استعمال شدہ اشیاء…

مقدمات کی تفویض اور انتظام کا جدید نظام وقت کا تقاضا تھا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقدمات کی تفویض اور انتظام کا جدید نظام وقت کا تقاضا تھا ، نیا نظام شفافیت اور بروقت انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا ، کھربوں روپے کے ٹیکس مقدمات عشروں سے زیر التوا ہیں ۔…

سیکیورٹی فورسز کا کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

راولپنڈی ( آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر…

عوام پاکستان پارٹی کے قیام کا مقصد ملک سے کرپٹ نظام کا خاتمہ ہے ملک کا نظام ناکام ہو چکا‘شاہد خاقان…

 راولپنڈی (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کے قیام کا مقصد ملک سے کرپٹ نظام کا خاتمہ ہے ملک کا نظام ناکام ہو چکا ہے عوام کے نمائندے کا احتساب پولنگ سٹیشن پر ہوتا ہے…

سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ کو گندگی سے پاک اوراس کے حسن کو برقرار رکھنے کے لئے بڑا…

اسلام آباد(آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کو گندگی سے پاک اوراس کے حسن کو برقرار رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی عمارت میں تمباکو نوشی،تھوکنے اور گند پھیلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور تمباکو نوشی کی روک…

پاکستان کی با صلاحیت افرادی قوت پاکستان کا اصل اثاثہ ہے‘ وزیراعظم

نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ پیشہ ورانہ ہنر سے لیس کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے نرسنگ کی تربیت کیلئے اداروں کی تعداد کو بڑھایا جائے‘نیووٹیک کو نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت کیلئے ہر قسم کی فنڈنگ فراہم کرینگے وزیرِاعظم…