گلوبل اکنامک گیلپ سروے ، پاکستان نے اقتصادی اْمید اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (آن لائن) گلوبل اکنامک گیلپ سروے کی تازہ رپورٹ میں پاکستان نے اقتصادی اْمید اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کر لی ہے۔ 60 ممالک میں کیے گئے اس عالمی سروے کے مطابق پاکستان نہ صرف بھارت بلکہ عالمی…