آسٹریلیا نے افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی،میکس ویل کی ڈبل سنچری

ممبئی (آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں میکس ویل نے ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی۔ افغانی بولرز نے آسٹریلیا کو بھی دبوچ لیا، اسکے 7 کھلاڑی 100 سے قبل ہی پویلین لوٹ گئے۔ مچل مارش 24، ڈیوڈ وارنر 18، مارنس…

ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی(آن لائن) پاکستان کی معروف اداکار ماہرہ خان نے تقریبا ایک ماہ قبل اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے دوسری شادی کی جس پر مداحوں کی جانب سے بے حد خوشی کا اظہار کیا گیا اور انہیں مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سے سوشل…

رشمیکا مندانا کا اپنی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر ردعمل دیدیا

ممبئی(آن لائن) معروف بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی جعلی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر ردعمل دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے اپنی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کے بارے میں بات کرنے پر بہت زیادہ تکلیف ہورہی ہے۔…

اذان سمیع خان کی لائیو پرفارمنس، والدہ جذباتی ہوگئیں

کراچی(آن لائن)گلوکار عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے ماں پر مبنی اپنے نئے گانے کی پرفارمنس سے اپنی والدہ کو جذباتی کردیا ۔حال ہی میں اذان سمیع خان نے والدہ زیبا بختیار کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی والدہ کو گانے کے…

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمپلکس ریکارڈفراہمی تک منصوبے پر مزید کام کرنے سے روک دیا

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمپلکس ریکارڈفراہمی تک منصوبے پر مزید کام کرنے سے روک دیا۔سپریم کورٹ نیلاہور ہائیکورٹ کو باغ صفا کلر کہار پر جوڈیشل کمپلکس کی تعمیرو منظوری کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا،سپریم کورٹ کی…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج بدھ تک کیلئے کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں…

بھارت:الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہو گئے

نئی دہلی (آن لائن )الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہو گئے۔ انفورسمنٹ ڈویڑن انڈیا نے یکم نومبر کی رات عام آدمی پارٹی کے وزیر اروند کیجری وال کے گھر ریڈ کے دوران گرفتار کیا۔ عام عوامی پارٹی کے صدر کی گرفتاری کے بعد انکی…

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ(ن) سندھ کے نئے صدر مقرر

لاہور(آن لائن)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ(ن) سندھ کے نئے صدر مقرر کر دیئے گئے ،ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا…

نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ، شاہد خاقان عباسی

کراچی ( آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ، نیب وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔نیب کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔# کراچی میں نیب کورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا…

ایم کیو ایم نے شاہد خاقان عباسی کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما روف صدیقی نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے سابق…