سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن‘ 10خوارج ہلاک
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘آئی ایس پی آر
ہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم
راولپنڈی(آن لائن)سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خفیہ اطلاع پر…