چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کی تقرری پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں مشاورت کا آغاز نہیں…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کی تقرری پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں مشاورت کا آغاز نہیں ہوسکا،وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کریں گے تو باضابطہ پراسس شروع ہو…

پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے آر او سے اصلی فارم 45 طلب کرلئے،الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا،ریٹرننگ افسر سے 16…

طعنے دینے والا آج خود گھٹنوں کے بل جھک کر این آر او مانگ رہا ہے، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ با نی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہے ، دوسروں کو طعنے والا آج خود گھٹنوں کے بل جھک کر این آر او مانگ رہا ہے ۔ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہائی کا شکار کرنے والوں کے خواب چکنا چور ہو…

عمران اشرف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

لاہور( آن لائن)پاکستان کے مشہور اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔عمران اشرف نے اپنے مزاحیہ پروگرام میں مداح کے سوال پر اپنی اس خواہش کا ذکر کیا۔ پروگرام کے دوران ایک…

کنگنا رناوت نے اپنی سب سے بڑی غلطی تسلیم کرلی

ممبئی ( آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ایمرجنسی سے متعلق اپنے فیصلوں میں غلطی کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ فلم کو سینما…

عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ کا کوئی دباؤنہیں،وزیر دفاع

پی ٹی آئی کا ہر حربہ ناکام ہوا، ترسیلات زر بند نہیں ان میں ا ضافہ ہوا ہے، خواجہ آصف سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہر حربہ ناکام ہو ا ہے، ان کی خواہش کے باوجود ترسیلات زر بند نہیں ہوئیں بلکہ ان میں ا ضافہ…

پنجاب بھر میں 6 ہزار کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس نے جڑانوالہسمیت صوبے بھر میں 6 ہزار کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔بھرتی کے عمل کو شفاف اور میرٹ پر یقینی بنانے کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق، بھرتی…

لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے، مسلم دنیا کو اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مسلم معاشروں لڑکیوں کی تعلیم اور چیلنجزکے حوالے منعقدہ دو…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا روسٹر جاری

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا،13 سے 17 جنوری تک کیسوں کی سماعت کے لیے 7 سنگل بینچ اور 3 ڈویڑن بینچ دستیاب ہونگے ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 14 جنوری سے دستیاب ہونگے…

شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع ، بھارتی سازشوں کا مہرہ ثابت

ڈھاکہ(آن لائن)سابق بنگلہ دیشی آمر شیخ حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کر کے مودی سرکار نے ثابت کر دیا کہ وہ بھارت کی کٹھ پتلی اور خطے میں نئی دلی کی بالادستی قائم کرنے کے لیے بھارتی سازشوں کا مہرہ تھیں۔بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو…