ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی رومانیہ کے سیکرٹری دفاع رومانیہ اور چیف آف ڈیفنس سے مشترکہ…

بخارسٹ (آن لائن)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کے سیکرٹری دفاع رومانیہ، ایڈورڈ باچائڈے اور چیف آف ڈیفنس، جنرل گیورگیتسا ولاد سے مشترکہ ملاقاتیں کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون کو مزید مستحکم کرنے…

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی، جنوبی افریقہ نے پنڈی ٹیسٹ میچ…

راولپنڈی (آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی، جنوبی افریقہ نے پنڈی ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز ایک،ایک سے برابر کر دی۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے دوسرے…

جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان کر…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی جبکہ ون ڈے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملکی صنعت و زراعت کے لئے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

ٓ اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اہم اقدام کرتے ہوے ملکی صنعت اور زراعت کی ترقی کو مزید فروغ دینے کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے…

نیشنل بینک آف پاکستان میں بدعنوانی کے الزامات، 4 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کی غیر…

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل بینک آف پاکستان پر مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن میں 4 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کی غیر مجاز فروخت شامل ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے صدر نیشنل بینک کو خط ارسال کر کے اس معاملے…

پاکستان کی مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض حصوں پر نام نہاد خودمختاری بڑھانے کے مسودہ قانون کی شدید مذمت

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان نے اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض حصوں پر نام نہاد خودمختاری بڑھانے کے مسودہ قانون کی شدید مذمت کرتے ہوے عالمی برادری سے معاملے پر فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ دفتر خارجہ نے اپنے…

پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف موٴثر اقدامات کیے ، آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی…

صوابی (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے کہا ہے پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف موٴثر اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے غلام…

مودی حکومت کے دوران ایک لاکھ سے زائد بھارتی کسانوں کی خودکشی کا انکشاف

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آربی) کی تازہ رپورٹ نے مودی حکومت کی ناکام زرعی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا۔اعداد و شمار کے مطابق 2014 سے 2023 کے درمیان بھارت میں ایک لاکھ گیارہ ہزار…

حماس نے مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں

غزہ (آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیلی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ریڈ کراس کے ذریعے دو یرغمالیوں کی لاشیں وصول کی گئی ہیں، جنہیں بعد ازاں نیشنل…

یوگنڈا میں قیامت خیز ٹریفک حادثہ، 63 ہلاک، درجنوں زخمی

کمپالا(آن لائن)یوگنڈا میں ہائی وے پر ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 63 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دو مخالف سمتوں سے آنے والی بسوں نے اوور ٹیک کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا…