متحدہ عرب امارات کا فلسطینی بچوں سے متعلق بڑا اعلان

ابو ظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بڑا اعلان کرتے ہو ے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچے علاج کے لیے یو اے ای لائے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے…

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا کا دعوی

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے پر سعودی عرب…

غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے، انجیلینا جولی کی اسرائیل پر تنقید

واشنگٹن (آن لائن) عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی نے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو نٹ پر…

سالگرہ منانے پہنچنے والوں کو شاہ رخ خان کا بالکونی سے جواب

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے زندگی کی اٹھاون بہاریں دیکھ لیں ۔ شاہ رخ خان کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے لیے مداح بڑی تعداد میں آدھی رات کو ان کے گھر منت ہاو س کے باہر جمع…

آرادھیا بچن نے ایشوریہ رائے کو 50 ویں سالگرہ پر حیران کر دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حسینہ عالم ایشوریہ رائے بچن کی بیٹی آرادھیا بچن نے والدہ کی 50 ویں سالگرہ پر خوبصورت سرپرائز دے دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطالق خوبرو اداکارہ نے ممبئی میں…

آج کل ڈیٹ کرنا صحیح اور شادی کرنا جرم لگتا ہے: فیصل قریشی

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے موجودہ دور میں شادی، طلاق اور ناجائز تعلقات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوے اْنہوں نے کہا کہ ہاں میری شادی کم عمری میں ہوئی، میں 18 سال…

مودی کا ہندوستان منشیات کا عالمی گڑھ

نئی دہلی(آن لائن)مودی کا ہندوستان منشیات کا عالمی گڑھ، ورلڈ ڈرگ رپورٹ 2023 میں کہا گیا ہے منشیات اسمگلنگ اور افیون کے استعمال کی سب سے بڑی ایشیائی مارکیٹ بھارت ہے۔ورلڈ ڈرگ رپورٹ 2023کے مطابق جنوبی ایشیاء کے 90 فیصد اور دنیا کے 34 فیصد افیون…

450 غیر ملکیوں کی نشاندہی ہوگئی ،24 گھنٹوں میں واپس بھجوایا جائیگا، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی (آن لائن) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد غیر قانونی ثابت ہونے والے 450 افراد کو آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا روانہ کردیا جائے گا غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا میں 1 ماہ لگ سکتا ہے ایک…

نادہندگان کے ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے نادہندگان کے ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ نادہندگان کیلئے اس سے اگلا قدم سم اور بعد ازاں قومی شناختی کارڈ بلاکنگ ہوسکتا…

پارک لین ریفرنس؛ عدالت نے آصف زرداری سمیت 19 ملزمان کو طلب کرلیا‘ نوٹس جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران وکیل نے دلائل…