ملک بھر میں صرف 33فیصد ٹیکسٹائل یونٹس بند
فیصل آباد(آن لائن)ملک بھر میں صرف 33فیصد ٹیکسٹائل یونٹس بند ہیں جبکہ 63فیصد انڈسٹریز چل رہی ہے ،سب سے زیادہ ٹیکسٹائل ملز پنجاب میں بند ہوئی ہیں۔ جبکہ صرف فیصل آباد میں ستارہ ٹیکسٹائل ، جوبلی ٹیکسٹائل ،فائیوستار،فردوس ،اتحاد سمیت 31ٹیکسٹائل…