ایسا فوجداری انصاف نظام جو عام شہریوں کیلئے ناکارہ اور مراعات یافتہ طبقہ کا محافظ ہو، آئینی حکمرانی…

کراچی(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے تحریر کردہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہاگیاہے کہ ایسا فوجداری انصاف کا نظام جو عام شہریوں کیلئے ناکارہ اور بااختیار و مراعات یافتہ طبقہ کا محافظ ہو، آئینی حکمرانی کی کمی کو…

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی…

پشاور (آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیے ہیں اورالیکشن کمیشن سے 14 روز میں جواب مانگ لیا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…

بھارت نے بابا گرونانک کے جنم دن پر سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی نے آگاہ کیا ہے کہ بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے بھارت نے اپنی سکھ برادری کو پاکستان آنے سے روک…

ٹرمپ اور شی جن پنگ کا ٹیلی فونک رابطہ، ٹک ٹاک اور تجارت پر بات چیت

بیجنگ/واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گفتگو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے اور ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ممکنہ معاہدے پر مرکوز…

آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا سمیت 10 ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو تیار

نیویارک (آن لائن) تقریباً 10 ممالک جن میں آسٹریلیا، بیلجیم، برطانیہ اور کینیڈا شامل ہیں، آئندہ پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے قبل ہونے والی ایک سمٹ میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔یہ…

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معائدہ خالصتاََ دفاعی نوعیت کا ہے ، کسی تیسرے ملک کے خلا ف نہیں ، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معائدہ خالصتاََ دفاعی نوعیت کا ہے ، معائدہ کسی تیسرے ملک کے خلا ف نہیں بلکہ یہ دونوں ممالک کے مشترکہ دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے اور سالمیت کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے ، پاک ،…

آئی ایم ایف سے جائزہ مذاکرات، حکومت کی منی بجٹ سے بچنے اور ریلیف کے لیے متبادل اقدامات پر توجہ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری جائزہ مذاکرات میں منی بجٹ سے بچنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے متبادل اقدامات پر بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کا پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوے اسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تاریخی، اسٹریٹجک اور روحانی تعلقات کا عملی مظہر…

9 مئی کیس: پی ٹی آئی سابق چیئرمین کی ذاتی پیشی کی درخواست خارج، صرف ویڈیو لنک پر حاضری کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور مقدمے کے مرکزی ملزم کی ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیشی کی درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز چیف جسٹس ڈوگر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) انصاف دینے والے ججز خود انصاف لینے سپریم کورٹ جا پہنچے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف انتظامی اقدامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی…