ہم نے یہودیوں کے پاکستان میں ایجنٹ کو شکست دیدی ہے،مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ ( آن لائن )جمعیت علمائے اسلا م کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ امریکا اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہا، حکمران امریکا کی غلامی کا طوق اتار دیں، ہم فلسطینیوں کی آزادی کے لئے جنگ جاری رکھیں گے،حکمرانوں کو امریکی غلامی کا پٹا اتار…