مذاکرات کا چوتھا دور ضرورہوگا،پی ٹی آئی ارکان بھی ضرور آئیں گے،عرفان صدیقی

ان کے مسودے کو ہم نے غور سے پڑھا ہے ‘سات روز کے اندرہی جواب دیں گے،آن لائن سے خصوصی گفتگو اسلام آباد(آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ،سات روز کے اندر ہی…

حماس امریکہ کے ساتھ بات چیت شروع کرنے پر تیار

حماس غزہ کی پٹی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات کے لیے تیار ہے اور ضرورت پڑنے پر اسے تحفظ بھی فراہم کرے گی، موسیٰ ابو مروزق دوحہ(آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ جماعت امریکہ کے ساتھ بات…

نیتن یاہو نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے ، اسرائیلی وزیر خزانہ

تل ابیب ،یروشلم ( آن لائن )اسرائیلی وزیر خزانہ بتسلیل سموٹرچ نے دھمکی دی ہے کہ اگر فائر بندی معاہدے کے پہلے مرحلے (چھ ہفتے) کے بعد وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع نہ کی تو وہ حکومتی اتحاد ختم کر دیں گے۔انتہائی دائیں…

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے مسلسل احتجاج ‘ اووو اووو کے نعرے

وزیراعظم کا ایوان آمدپر خیرمقدم، حکومتی ارکان کی طرف سے بھی دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا گیا اووو اووو کے نعرے لگائے جاتے رہے ہیں سپیکر…

پرائم منسٹر ریلیف پیکج مستحقین تک پہنچانے کے لیے نئی مؤثر حکمت عملی بنائی جائے ‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پرائم منسٹر ریلیف پیکج مستحقین تک پہنچانے کے لیے نئی مؤثر حکمت عملی بنائی جائے اوریوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تعمیر نو کے عمل کو تیز کرنے، اس عمل کی مؤثر نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جبکہ…

پاکستان میں ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت محمد خان احمد خیل ولد حاجی قاسم دوران خان کے نام سے ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان میں ہلاک ہونے والے افغان دہشت گرد کی شناخت محمد خان احمد خیل ولد حاجی قاسم دوران خان کے نام سے ہوئی۔ دہشت گرد محمد خان احمد خیل افغانستان کے گاؤں بلورائے ضلع وازیخوا صوبہ پکتیکا کا رہنے والا تھا ۔پاکستان نے دہشت…

جے ایف 17لڑاکا طیاروں کی سعودی عرب تک براہ راست اڑان، فضا میں ہی ری فیولنگ

راولپنڈی (آن لائن)پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے جب کہ طیاروں نے اپنے ہوم بیس سے سعودی عرب کے لیے براہ راست اڑان بھری اور اس دوران ایئر ٹو ایئر ایندھن بھی بھرا۔پاک فوج کے…

قتل و غارت کرنے والے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،وزیراعظم

نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کی فعا لیت بلوچستان اور ملکی معیشت کی بہتری کے لئے سنگ میل ثابت ہو گی بد امنی پھیلانے والے صوبے کے خیر خواہ نہیں ہیں،شہدا کی قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہباز شریف عازمین حج کے لیے مدینہ منورہ اور مکہ…

الیکشن کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے تین حلقوں میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے ریٹائرڈ جج کے نئے ٹریبیونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو جواب جمع…

آئین کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائے، بانی ہی پی ٹی آئی کا نشان ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی سرٹیفکیٹ ہمارا آئینی وقانونی حق ہے، پارٹی دفتر پر چھاپے کے دوران ایف آئی اے دستاویزات لے گئی تھی، امید ہے اگلی سماعت پر پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ مل جائے گا ۔…