سیکیورٹی فورسز کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر مالاکنڈ میں کامیاب آپریشن

راولپنڈی، مالاکنڈ(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع مالا کنڈ میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردوں کو ہلا ک کردیا، جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق…

ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاوٴنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،وزیراعظم کی کامیاب…

مری میں مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی دوسرے روز بھی اہم مشاورتی بیٹھک

اسلام آباد /مری(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت اقدامات ، پرائس میکنزم بنانے کی ہدایت ،مون سون بارشوں کی وجہ سے عوام کے جان ومال کے نقصان پر افسوس کا اظہار ،فوری ریلیف پیکج جاری کرنے کا حکم ۔…

معاہدے پر عمل در آمد نہیں ہوتا تو 6 سے 7 سینیٹرز بنانے کی کوشش کریں گے،کنڈی

پشاور (آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر معاہدے پر عمل در آمد نہیں ہوتا تو 6 سے 7 سینیٹرز بنانے کی کوشش کریں گے، اپوزیشن لیڈر ہمیں بریفنگ دیں گے اس کے بعد ہم اپنا لائحہ عمل طے کریں گے،تحریک انصاف اے ٹی ایم کے پیچھے…

بنگلہ دیش کی پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں 7 وکٹوں سے شکست،قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو…

ڈٌھاکہ(آن لائن)پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا گیا، بنگلا دیش کے خلاف…

مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آئین کی خلاف ورزی ،عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

کابل(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں اپنے افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات ، دوطرفہ تعلقات خصوصا انسداد دہشت گردی و دراندازی و کالعدم تحریک طالبان بارے ، پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے وطن…

پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈراور C-130 طیاروں کا عالمی ایئر شو میں شاندار مظاہرہ، اسپرٹ آف دی میٹ…

راولپنڈی‘لندن (آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر عالمی فضائی میدان میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ برطانیہ میں منعقد ہونے والے عالمی شہرت یافتہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں پاک فضائیہ کے جدید ترین 17C بلاک III لڑاکا طیارے نے غیر معمولی…

پاکستان کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے تہنیتی…

تحریک انصاف میں سینیٹ ٹکٹوں پر بولیاں، کارکنوں کی جگہ اے ٹی ایمز کو فوقیت دی گئی: عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے بولیاں لگائی گئیں، جہاں پارٹی ورکرز ہار گئے اور نوٹوں کی چمک جیت گئی۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خود تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی…