پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی ہے ،پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے ،پوری دنیا دہشت گردوں کیخلاف ہماری کامیاب…