رکی پونٹنگ نے صائم ایوب کی عدم موجودگی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دے دیا

کراچی(آن لائن)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی عدم دستیابی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دے دیا۔رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صائم ایوب ایک اعلیٰ معیار کے کھلاڑی ہیں اور ان…

قائمہ کمیٹی اجلاس،انسانی حقوق کا ایجنڈا تبدیل کئے جانے پر چیئرمین کمیٹی برہم ،احتجاجا واک آؤٹ

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا ایجنڈاتبدیل کیے جانے پر چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے بطورچیئرمین برہمی کااظہار کرتے ہوئے احتجاجاً اجلاس سے واک کردیاہے اور کہاہے کہ کمیٹی ایجنڈے میں اڈیالہ جیل کے دورے سے…

دبئی کیپیٹلز نے پہلی مرتبہ آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

دبئی (آن لائن) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے فائنل میں دبئی کیپیٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی کیپیٹلز کو 7 لاکھ ڈالر جبکہ ڈیزرٹ وائپرز کو 3 لاکھ ڈالر…

پاکستان اڑان بھرنے کیلئے تیار، پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے فتنے نے ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا تھا تاہم اب پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، فتنوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا ۔…

صدر زرداری کی دورہ پرتگال کے دوران استنبول ایئرپورٹ پر ترک ہم منصب سے ملاقات،خوشگوار جملوں کا تبادلہ

انقرہ (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ پرتگال کے دوران ترکیہ میں مختصر قیام کیا، اس دوران ان کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے مختصر ملاقات کی ۔ استنبول ایئرپورٹ پر صدر آصف علی زرداری نے رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، دونوں رہنماوٴں…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے تیزی سے گڑھے میں گرتے ملک اور قوم کو بچالیا۔ محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی…

اسلام آباد میں وکلاء کا احتجاج،ریڈزون کے راستے بند ہونے سے عوام رل گئے

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ہونے سے عوام رل گئے ،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن ایشن ریاست علی آزاد نے ججزسے راستوں کی بندش کے پیش…

پی ٹی آئی اپنی مخالف جماعتوں کے ساتھ گفتگو نہیں کرتی جو غلط ہے، عمران اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی مخالف جماعتوں کے ساتھ گفتگو نہیں کرتی جو غلط ہے، پی ٹی آئی کو چاہیے کہ تمام سیاسی قوتوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ…

پرنس کریم آغا خان چہارم مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک

تدفین میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پاکستان کے وزیرخزانہ اورنگزیب سمیت 300 سے زیادہ شخصیات کی شرکت لزبن( آن لائن )اسماعیلی برادری کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو مصر کے شہر اسوان میں ایک خصوصی تقریب کے بعد…

وزیراعظم کی فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش

لاہور (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش۔آپریشنز میں 7 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…