معرکہ حق کے بعد سے بھارت پاکستان کے مقابلے میں بونا دکھائی دیتا ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے سینئر راہنما، سینٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 14 اگست حصولِ آزادی کا دن ہے اور 10 مئی تحفظِ آزادی کا۔ بھارت ہر اعتبار سے کئی گنا بڑا ملک معرکہ…