وفاقی حکومت نے پیکا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا‘مسودہ تیار،کابینہ سے منظوری لی جائیگی،ذرائع

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر ادھم مچانے والے ہو جائیں ہوشیار!!! وفاقی حکومت کی سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنیوالوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاریاں ‘وفاقی حکومت نے پیکا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت…

وزیر داخلہ کی واشنگٹن میں ارکان کانگریس تھامس رچرڈ سوازی اور جیک برگمین سے ملاقات، پاکستان کے دورے…

واشنگٹن (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کہ امریکہ پاکستان کا انتہائی اہم معاشی و دفاعی شراکت دار ہے، پاکستان کے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے امریکی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔و ز یر داخلہ نے واشنگٹن میں کانگریس مین…

ضلع تلہ گنگ کی عوام کے تمام تحفظات کو دور اورادھورے کام مکمل کیے جائیں گے ،وزیراعظم کی یقین دہانی

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یقین دلا یا ہے کہ ضلع تلہ گنگ کی عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا اور پچھلی حکومت کے جلد بازی میں تلہ گنگ کے حوالے سے ادھورے چھوڑے گئے کاموں پر مکمل عمل در آمد کیا جائے گا۔وزیر اعظم میاں…

الیکشن کمیشن کاکسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاوٴ کا تاثر حقائق کے برعکس ہے ‘ترجمان

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن کاکسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاوٴ کا تاثر حقائق کے برعکس ہے ‘الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کے نااہلی کے اپنے فیصلے کو دوبارہ ویب سائٹ پر آویزاں کردیا ہے ‘تبصرہ نگار اپنی رائے سے قبل ایک دفعہ فیصلے کو غور سے…

صدر آصف علی زرداری اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے‘ونٹر ایشن گیمز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے

صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہونگے اسلام آبا د(آن لائن)صدر آصف علی زرداری اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے، صدر کا دورہ چین تین روزہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری دورہ چین میں بیجنگ بھی جائینگے، صدر…

پاکستانی معیشت کی بحالی دیکھ کر خوشی ہوئی، چینی سفیر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بحالی دیکھ کر خوشی ہوئی، پاکستان کا کرنٹ اکاوٴنٹ سر پلس میں گیا۔ امید ہے پاکستانی حکومت کی سربراہی میں ملک مزید بہتری کی جانب جائیگا۔اسلام آباد میں چینی…

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھایا ہے، منیر اکرم

نیو یارک (آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھایا ہے ۔ جنگ میں اسی ہزار جانوں کی قربانیاں دی گئی ہیں ۔ امن اور استحکام کی بحالی کی کوششوں کی…

اراکین کی تنخواہ اضافہ،سینیٹ سے منظور کردہ بل قومی اسمبلی کو موصول

اسلام آباد(آن لائن)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے اضافے کاسینیٹ سے منظور کردہ بل قومی اسمبلی کو موصول ہوگیا ہے ، پارلیمانی ذرائع کے مطابق سینیٹ کی منظوری کے بعد یہ یہ بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائیگا،بل میں اراکین پارلیمنٹ کی…

وزیراعظم کا انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں انڈونیشیا کے عوام او ر…

190 ملین پاونڈ کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کرپشنز کی ہیڈ لائنز دیں ، عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی مذہبی کا رڈ کی آڑ میں چھپنے کے بجائے کرپشن کا جواب دیں ، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاونڈ کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کرپشنز کی ہیڈ لائنز دیں ، یہ ایک اوپن اینڈ شیٹ…