اسٹار کرکٹر جیسن روئے نے پی ایس ایل 10 کیلئے سائن اپ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) اسٹار کرکٹر جیسن روئے نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے سائن اپ کر لیا جس کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کوگوادرمیں کی جائے گی۔ تفصیلات کیمطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ڈرافٹنگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی…

سابق وزیر اعظم نواز شریف75برس کے ہو گئے

سابق وزیر اعظم پاکستان اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف75برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ 25دسمبر بدھ کومنائی گئی اس روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور میاں محمد نواز…

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا148واں یوم پیدائش25دسمبربدھ کو جوش و خروش کے ساتھ منایا…

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح  کا148واں یوم پیدائش25دسمبربدھ کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں جبکہ سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات…

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی27دسمبر جمعہ کو منائی جائیگی

جہانیاں(آن لائن) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی27دسمبرجمعہ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں جہانیاں، ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی اوردعائیہ تقریبات منعقد کی…

پی ٹی آئی مذاکرات کا حصہ بنی ہے اب دیکھنا یہ ہوگا اس کے نتائج کیا نکلتے ہیں،محسن جمیل بیگ

بانی تو کب سے ڈیل چا ہ رہا تھا کہ ضمانت کرا دو میں کے پی کے چلا جاؤں گا،23کو جیل کھلوا کر غیر ملکی کی موجودگی میں ملاقات کی گئی دونوں کمیٹیوں کے پاس کوئی اختیارات نہیں اس لئے اس کے نتائج بھی کوئی اچھے نکلنے کی امید نہیں ہے،نجی وی پروگرام…

قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے بہت سے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے بہت سے لوگ ناممکن سمجھتے تھے اور ان کی انتھک محنت کی بدولت ہمیں ہمارا وطن پاکستان معارض وجود میں آیا۔ قائداعظم نادر صلاحیتوں کے رہنما تھے جو اتحاد، انصاف…

روسی مال بردار بحری جہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا

ماسکو(آن لائن)روس کا مال بردار جہاز بحیرہ روم میں ڈوب گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کا مال بردار جہاز ’یورسا میجر‘ بحیرہ روم میں ڈوب گیا۔روسی مال بردار بحری جہاز اسپین اور الجیریا کے درمیان انجن روم…

امریکی کافی اسٹورز یونین کا ہڑتال وسیع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)کرسمس کے موقع پر امریکا میں مشہور کافی برانڈ کی ورکرز یونین نے اجرت کے معاملے پر ہڑتال 300 سے زائد اسٹورز تک پھیلانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مشہور کافی برانڈ کی ورکرز یونین نے اجرت اور عملے کی کمی…

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم پیش رفت‘ 2 افریقہ سب میرین انٹرنیٹ کیبل پاکستان پہنچ گئیں

یہ سب سے تیز رفتار گنجائش کی سب میرین کیبل ہے ُکیبل کی مجموعی گنجائش 180 ٹیرا بائٹ ہے 2 افریقہ سب میرین کیبل آئندہ سال کے اختتام تک آپریشنل ہوگی ،میٹا کے صارفین کی میٹا کے مواد تک رسائی بہتر ہوگی پاکستان 2 افریقہ پرل کا حصہ ہے جو خلیجی…

وفاقی کابینہ میں مختلف وزارتوں کے کئی اداروں کو بند اور بعض کو ضم کرنے کی تجاویز پیش‘ 42.1 ارب روپے…

وزیراعظم نے دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا محسن نقوی کی پاراچنار کی صورتحال پر بریفنگ‘ پارا چنار سے مریضوں کومنتقل کرنے کیلئے وزیراعظم کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر مختص پارا چنار کے تمام اسپتالوں میں تمام ضروری ادویات دستیابی کو یقینی…