خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا میدان سج گیا
اسلام آ باد(آن لائن )خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا میدان سج گیا، الیکشن کمیشن نے سینٹ میں خیبر پختونخواہ کی 11خالی نشستوں پر شیڈول جاری کردیاہے ،خیبر پختونخوا کی 7جنرل ، 2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علما کی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو…