لوگوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے ۔ اسلام آباد پولیس فرائض شناسی سے جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔ آئی جی اسلام آباد پولیس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…