راجہ پرویز اشرف کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پراظہار تشویش
اسلام آباد( آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پیدا ہونے والی تازہ صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں…