وزیر اعلی پنجاب نے مویشی پال کارڈ سکیم کا اجرا کر دیا
ڈولتی ہوئی معیشت سنبھل چکی ، دس ماہ کی قلیل مدت میں ملک ترقی کی زینے پر چڑھ چکا ، مریم نواز
جانوروں کا ہی نہیں سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے، تقریب سے خطاب
پاکپتن (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے مویشی پال کارڈ سکیم کا…