بانی پی ٹی آئی کے تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کو فنڈنگ اور انکے حق میں اسرائیلی جرائد کے مضامین سوالیہ نشان ہے ۔ مجوزہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے لئے مشاورت…

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معشیت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ حکومت کی کاوشوں سے مہنگائی میں کمی آئی ہے ۔ ہمیں ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی…

چیف جسٹس اور وکیل مصطفین کاظمی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سید مصطفین کاظمی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے ، پی ٹی آئی وکیل نے بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ باہر…

ریڈزون راستے بند،مصدق ملک پیدل سفر کرنے پر مجبور

اسلام آباد(آن لائن)ریڈ زون میں راستے بند ہونے سے نہ صرف عام شہریوں کومشکلات ہیں بلکہ حکومتی ارکان بھی بے بس دکھائی دیتے ہیں،بدھ کے روز وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق کو اس وقت مشکل پیش جب وہ ریڈزون داخل ہورہے تھے کہ آگے سے کنٹینر کے ذریعے راستے…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اے ڈی بی کی خیبرپختونخواہ میں سڑکوں کی بحالی کے لیے خطیر رقم کی منظوری

راولپنڈی (آن لائن)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اے ڈی بی کی خیبرپختونخواہ ہمیں سڑکوں کی بحالی کے لیے خطیر رقم کی منظوری، ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے اس رقم کے ذریعے خیبرپختونخواہ رورل روڈز ڈویلپمنٹ پراجیکٹ صوبے میں تقریباً 900…

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت جعلی ہے جسے کوئی بھی تسلیم نہیں کرتا ،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن ) پی ٹی آئی کے سابق منحرف بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت جعلی ہے جسے کوئی بھی تسلیم نہیں کرتا ہے انہوں نے کہاکہ ملک میں انتشار کی سیاست کو ختم کرنے کیلئے اداروں کو اقدامات اٹھانے چاہیے انہوں…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کمیشن کیس 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ،پی ٹی آئی کے چیرمین بیرسٹر گوہر علی نے ریکارڈ ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے پر التوا کی استدعا کی تھی۔ بدھ کو الیکشن کمیشن…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (آن لائن) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔دفاعی وسکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 12 ستمبر…

امریکی اطلاع کے چند گھنٹے بعد ہی ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 400 بیلسٹک میزائل داغ دیئے

تہران، تل ابیب ، واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کی جانب سے اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کی تیاری کی اطلاع دئے جانے کے بعد ایران نے مبینہ طور پر اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل داغ دیئے ہیں، آئرن ڈوم ایرانی میزائلوں کے سامنے ڈھیر ہوگیا ،درجنوں…

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکرٹری دفاع کا چارج باقاعدہ سنبھال لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکرٹری دفاع کا چارج باقاعدہ سنبھال لیا۔سیکرٹری دفاع، لیفٹیننٹ جنرل محمد علی  ریٹائرڈ، ریٹائرمنٹ سے قبل اہم فوجی عہدوں پر اپنی خدمات کے دوران وسیع پیمانے پر پیشہ ورانہ تجربہ رکھتے ہیں۔ذرائع…